25 اکتوبر، 2024، 7:59 PM

فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے + ویڈیو

فلسطینی قوم اور مزاحمت کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے + ویڈیو

بحرین کے عوام نے الدراز کے علاقے میں فلسطینی قوم اور غزہ کی مزاحمت کی حمایت میں اسرائیلی رجیم کے خلاف بھرپور مظاہرے کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قدس نیوز چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ بحرین کے عوام نے الدراز کے علاقے میں فلسطینی قوم اور غزہ کی مزاحمت کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے اسرائیلی جارحیت کی بھرپور مذمت  کی۔

بحرینی مظاہرین نے شہید شیخ "نمر النمر"، شہید سید حسن نصر اللہ اور مزاحمتی محاذ کے دیگر شہید کمانڈروں کی تصاویر اٹھائے "ہم عاشقان شہادت ہیں، خیانت ہرگز قبول نہیں۔" کے نعرے لگائے۔

News ID 1927676

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha